امریکا کا پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالرز اضافی امداد کا اعلان

واشنگٹن – امریکا نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 10 کروڑ ڈالرز کی اضافی امداد کا اعلان کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ حکومت نے پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی اور اقدامات کیلیے امدادی رقم بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اب پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر امداد دی جائے گی۔ … امریکا کا پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالرز اضافی امداد کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں